Court Marriage Process in Urdu Language- کورٹ میرج پراسس اردو زبان میں

Posted by Shujaat Muzaffar Bajwa on Sat October 1st, 2016
پاکستان میں بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو انگلش سے مکمل واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پے دستیاب بہت سی اہم اور مفید معلومات سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ ہماری ویب سائٹ کے بھی بہت سارے صارفین نے بھی ایسی ہی ای میلز اور کالز پے درخواست کی کہ پی کے لیگل اینڈ ایسوسیٹس کے بلاگز اور باقی معلوماتی صفحاجات کا بھی  اردو میں ترجمہ ہونا چاہیئے۔ اس لیے آج ہم نے پہلے اردو بلاگ کے لیے جس ٹاپک کو منتحب کیا ہے وہ ہے کورٹ میرج یا اپنی پسند سے شادی کرنے کا حق۔
کورٹ میرج کے لیے آپ کے پاس درج ذیل دستاویزات ہونی چاہیے
قومی شناختی کارڈ۔ غیر ملکی ہونے کی صورت میں پاسپورٹ *
اگر دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں طلاق یافتہ، بیوہ یا رنڈوا ہو تو مطلقہ دستاویز *
شادی کے دو گواہان (اگر آپ کے لیے گواہان کا بندوبست کرنا مشکل ہو تو وہ بھی مہیا کیے جا سکتے ہیں *
خاتون کی چھ عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر *
ایک دن پہلے فون پےٹائم لینا ضروری ہے *
Tags: Court-marriage-urdu, کورٹ میرج پراسس اردو زبان میں,